قصور:فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے عہدیدار سمیت 4 افرادجاں بحق
تازہ ترین : 1

قصور:فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے عہدیدار سمیت 4 افرادجاں بحق

قصور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جنوری۔2014ء)صور میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی عہدیدار سمیت 4 افرادجاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق قصور میں مصطفی آباد ٹول پلازا کے قریب فائرنگ سے 4 افرادجاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں تحریک انصاف کے مقامی عہدیدار مسعود احمد بھٹی شامل ہیں۔ٹ

وقت اشاعت : 11/01/2014 - 20:36:09

اپنی رائے کا اظہار کریں