چودھری اسلم پر حملے کا مقدمہ تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کیخلاف درج

ہفتہ 11 جنوری 2014 19:14

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جنوری۔2014ء) چودھری اسلم پربم حملے کا مقدمہ کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی کے تھانے میں درج کر لیا گیا، پولیس کے مطابق مقدمہ کالعدم تحریک طالبان کے امیر فضل اللہ اور شاہد اللہ شاہد کیخلاف درج کیا گیا۔

(جاری ہے)

مقدمے میں قتل،دہشتگردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔