صدر ممنون حسین سے گور نر خیبر پختونخوا نجینئر شوکت اللہ کی ملاقات
تازہ ترین : 1

صدر ممنون حسین سے گور نر خیبر پختونخوا نجینئر شوکت اللہ کی ملاقات

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء)صدر ممنون حسین سے گور نر خیبر پختون خوا نجینئر شوکت اللہ نے ملاقات کی جس میں وفاق کے زیر اہتمام قبائلی علاقوں میں ترقیاتی سرگرمیوں اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہفتہ کو صدر ممنون حسین سے خیبر پختونخواء کے گورنرانجینئرشوکت نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی۔انہوں نے وفاق کے زیر اہتمام قبائلی علاقوں میں ترقیاتی سرگرمیوں اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2014 - 16:37:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں