جناح اسپتال لاہور میں ڈاکٹر نے مبینہ طور پرنر س کو تھپڑ دے مارا
تازہ ترین : 1

جناح اسپتال لاہور میں ڈاکٹر نے مبینہ طور پرنر س کو تھپڑ دے مارا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء)جناح اسپتال لاہور میں ڈاکٹر نے مبینہ طور پرنر س کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے،جس کے بعد تمام نرسوں نے احتجاجاً کام بند کر دیا ہے۔میڈیکل اسٹاف کا موقف ہے کہ ڈاکٹر نے معمولی بات پر نرس کو تھپڑ مارا جس پر جناح اسپتال کی تمام میڈکل اسٹاف نے ڈاکٹر کے رویئے کے خلاف احتجاجاً کام بند کر دیاہے اور ڈاکٹر کے خلاف کسی کارروائی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2014 - 15:54:53

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں