سی این جی ایسوسی ایشن نے سندھ میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا
تازہ ترین : 1
سی این جی ایسوسی ایشن نے سندھ میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

سی این جی ایسوسی ایشن نے سندھ میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء)آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے حکومتی یقین دہانی کے بعد سندھ میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے مطالبات پر عمل در آمد کی یقین دہانی کے بعد سندھ میں ہڑتال ختم کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 11/01/2014 - 15:54:53

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں