انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج کے ریٹائر ہونے کے باعث بینظیر قتل کیس کی سماعت ..
تازہ ترین : 1

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج کے ریٹائر ہونے کے باعث بینظیر قتل کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج کے ریٹائر ہونے کے باعث بینظیر قتل کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔ ہفتہ کو سابق وزیراعظم بینظیر قتل کیس کی سماعت راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج حبیب الرحمان نے کرنا تھی تاہم انکے ریٹائر ہونے اور نئے جج کی عدم تقرری کیباعث ڈیوٹی جج نے بغیر کسی کارروائی کے مقدمے کی سماعت اٹھارہ جنوری تک ملتوی کردی۔

وقت اشاعت : 11/01/2014 - 14:55:44

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں