سابق صدرپرویزمشرف کی فزیوتھراپی کرلی گئی ، بلڈپریشراور کولیسٹرول نارمل

ہفتہ 11 جنوری 2014 14:08

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سابق صدرپرویزمشرف کی فزیوتھراپی کرلی گئی۔

(جاری ہے)

عارضہ قلب میں مبتلاسابق صدرپرویزمشرف فوجی کا ہسپتال میں دسویں روز بھی علاج جاری رہا ہفتہ کو پرویزمشرف کی فزیوتھراپی کی گئی،چوبیس گھنٹے سے بلڈپریشر اور کولیسٹرول بھی قابومیں ہے تاہم میجرجنرل عامرمجید کی سربراہی میں جاری اجلاس میں سات رکنی میڈیکل بورڈ علاج کے بارے میں جائزہ لے رہے ہے،تاہم ابھی پرویزمشرف کی سرجری کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔