گوجرانوالہ اور اٹک میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 12 زخمی
ہفتہ 11 جنوری 2014 13:10
گجرانوالہ / اٹک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) پنجاب کے دو مختلف شہروں گوجرانوالہ اور اٹک میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہوگئےہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے وزیرآباد میں بھٹی منصور موڑ کے قریب 2 تیز رفتار کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ دوسری جانب اٹک کے علاے پنڈی گھیب سے راولپنڈی جانے والی مسافر ویگن درخت سےٹکرا گئی جس کے باعث 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہوگئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.