فلم ” حرام خور “ مکمل ہونے کے بعد ایڈیٹنگ کے مراحل میں داخل

ہفتہ 11 جنوری 2014 12:48

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) اداکارہ مدھو کی پشتو فلم ” حرام خور “ مکمل ہونے کے بعد ایڈیٹنگ کے مراحل میں داخل ہو گئی ۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکار ارباز خان ، صوبیہ خان ، جہانگیر خان مانی ، مدھو اور توفیق شاہ شامل ہیں ۔ فلم کو 24فروری سے صوبہ خیبر پختونخواہ میں نمائش کے لئے پیش کر دیا جائے گا ۔ مذکورہ فلم کے ہدایتکار قیصر صنوبر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :