ترک حکومت کا عدلیہ کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ مْرتب کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 11 جنوری 2014 12:44
استنبول (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) ترک وزیر خارجہ داوٴد اوغلو نے کہا ہے کہ حکومت نے عدلیہ کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ مْرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ حکومت کی کارکردگی متاثر نہ ہو۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ترک وزیر خارجہ داوٴد اوغلو نے کہا کہ حکومتی فیصلے کو غلط رنگ میں نہ لیا جائے اس منصوبے کا مقصد عدلیہ اور انتظامیہ کے تعلقات میں توازن قائم کرنا ہے تاکہ حکومت کے کام میں رکاوٹ نہ آئے۔
ترک حکومت نے گزشتہ ہفتے قانون میں مجوزہ ترامیم جاری کیں جن کے مطابق حکومت کو ججوں کی تقرری پر زیادہ اختیار مل جائیگا۔ وزیراعظم طیب اردگان کی کابینہ کے تین وزرا کے بدعنوانی اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد وہ حکومت بچانے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے سیکڑوں پولیس افسروں کو برخاست کر دیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.