کراچی: قصبہ موڑ کے قریب دستی بموں سے حملہ
تازہ ترین : 1

کراچی: قصبہ موڑ کے قریب دستی بموں سے حملہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری۔2014ء)کراچی کے علاقے قصبہ موڑ کے قریب دو دھماکے ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے قصبہ موڑ کے قریب دستی بموں سے حملہ کردیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ریسکیو ٹیمیں دھماکے کے مقام کی جانب روانہ ہوگئی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/01/2014 - 21:23:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں