لاہور: گلوکار راحت فتح علی خان بیدیاں روڈ پر ٹریفک حادثے میں زخمی

جمعہ 10 جنوری 2014 17:32

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) معروف گلوکارو راحت فتح علی خان بیدیاں روڈ ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں حادثے کے نتیجے میں ان کو معمولی زخم ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :