چوہدری اسلم شہید کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی
تازہ ترین : 1
چوہدری اسلم شہید کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

چوہدری اسلم شہید کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) سندھ پولیس کے ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والے ان کے ساتھی کامران اور فرحان کی نمازجنازہ ادا کردی گئی ، اس موقع پر اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

حسن اسکوائر کے قریب پولیس ہیڈکوارٹرز نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ ،ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل رضوان ،کراچی پولیس چیف ،اویس مظفر،ایم کیوایم کے صفیر انصاری کئی دیگر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی شخصیات کے علاوہ شہید افسر کے اہل خانہ سمیت دوست و احباب نے کثیر تعداد شرکت کی۔اس موقع پر سیکورٹی صورتحال کے سببحسن اسکوائر کے قریب دونوں اطراف کی سڑکوں کو ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 10/01/2014 - 16:59:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں