مرلی دھرن نے ولیمز سسٹرز کو بھی کرکٹ سکھا دی
تازہ ترین : 1

مرلی دھرن نے ولیمز سسٹرز کو بھی کرکٹ سکھا دی

میلبورن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء)میلبورن میں سری لنکا کے سابق سپین باؤلر مرلی دھرن نے ولیمز سسٹرز کو بھی کرکٹ سکھا دی۔سابق سری لنکن اسپن جادوگر ٹی ٹوئنٹی بگ بیش میں شرکت کیلئے آسٹریلیا میں موجود ہیں گزشتہ روز مرلی دھرن نے میلبورن رینیگیڈز کے ساتھی کرکٹر آرون فنچ کے ہمراہ وینس اور سرینا ولیمز سے ملاقات کی،اس موقع پر سرینا نے چند گیندوں کا بھی سامنا کیا، عقب میں وکٹ کیپنگ گلوز پہنے وینس موجود رہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/01/2014 - 16:26:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں