دورہ جنوبی افریقہ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان 29 جنوری کو ہو گا
جمعہ 10 جنوری 2014 16:25
میلبورن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) دورہ جنوبی افریقہ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان 29 جنوری کو کیا جائیگامیڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی ٹیم 5 سے 8 فروری تک جنوبی افریقہ انوی ٹیشنل الیون کے خلاف چار روزہ میچ سے دورے کا آغاز کریگی ‘ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 12 فروری سے سینچورین میں شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 فروری تک اور تیسرا اور آخری ٹیسٹ یکم سے پانچ مارچ تک کھیلا جائے گا۔
اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 9 مارچ، دوسرا 12 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 14 مارچ کو کھیلا جائیگا۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیرن لیمن نے بتایا کہ جنوبی افریقہ ورلڈ کلاس ٹیم ہے اور ہوم گراؤنڈ پر ہمیشہ خطرناک حریف ثابت ہوئی ہے اسے اس کی سرزمین پر ہرانا ٹیم کیلئے کسی چیلنج سے کم نہیں ہو گا، ہماری کوشش ہو گی کہ دورے کیلئے مضبوط ٹیم تشکیل دیں جو پروٹیز ٹیم کو شکست دینے میں کامیامتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.