کراچی میں مبینہ خودکش حملہ آورکے فنگر پرنٹس حاصل کرلیے گئے
تازہ ترین : 1

کراچی میں مبینہ خودکش حملہ آورکے فنگر پرنٹس حاصل کرلیے گئے

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) شہید چوہدری اسلم پر حملہ کرنے والے مبینہ خودکش حملہ آورکے فنگر پرنٹس حاصل کرلیے گئے۔ ڈاکٹرافضل میمن کے مطابق مبینہ خودکش حملہ آورکے جسمانی اعضا کاپوسٹ مارٹم کرلیاگیا ،لائے گئے اعضا میں 2 ہاتھ اور ایک پیرشامل ہیں، اعضا میں سرکاحصہ بھی شامل ہے، مبینہ خودکش حملہ آورکے اعضا بارودی مواد سے جلے ہوئے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/01/2014 - 14:53:18

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں