کراچی ، عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما کے گھرپر دستی بم حملہ ، دو افراد زخمی ، ملزمان فرار
جمعہ 10 جنوری 2014 14:51
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے قائد آباد میں اے این پی کے مقامی رہنما کے گھر پر دستی بم حملے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ، پولیس او ررینجرز کی مشترکہ کارروائی میں دو ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ بر آمد کرلیا گیا ۔پولیس کے مطابق قائد آباد کے علاقے فیوچرکالونی میں واقع عوامی نیشنل پارٹی کے سینئرکارکن اور مقامی رہنما عزیز خان کے گھر پر نامعلوم افراد نے جمعہ کی صبح دستی بم سے حملہ کیا ملزمان گھر پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں عزیز خان سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔
مقامی رہنما اور زخمی شخص کو ناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا دستی بم حملے کے نتیجے میں گھر کے بیرونی حصے کو معمولی نقصان پہنچاادھر کراچی کے علاقے لانڈھی میں رینجرز نے چھاپہ مار کر دہشتگردوں کو اسلحہ سپلائی کرنے کے الزام میں دو ملزموں کو گرفتار کر لیاذرائع کے مطابق ملزم دہشت گردوں کو کارروائی کے لئے اسلحہ سپلائی کرتے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.