Live Updates

عمران خان واہگہ کے راستے بھارت روانہ

جمعہ 10 جنوری 2014 14:44

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان واہگہ کے راستے بھارت چلے گئے ، کولکتہ میں ہونیوالے سیمینار میں شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

عمران خان جمعہ کے روز واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہوئے جہاں وہ کولکتہ میں منعقدہ ایک سیمینار میں شرکت کے بعد آج ( ہفتہ ) کی شام وطن واپس آ جائیں گے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :