دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

جمعہ 10 جنوری 2014 14:44

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد16900 کیوسک‘ اخراج12000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد8900 اخراج8900‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد6000‘ اخراج8000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد6500ر اخراج6500ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد24100‘ اخراج22600‘ چشمہ آمد15100‘اخراج15000‘ تونسہ آمد17200‘ اخراج17200‘ پنجندآمد2800‘ اخراج2800‘گدوآمد22300‘ اخراج5400‘سکھر آمد7500‘ اخراج7500ور کوٹری بیراج پر آمد2793اخراج2793رہی ۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1473.59فٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1155.60فٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح641.70فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :