پان ،چھالیہ،گٹکا اور تمباکو کے استعمال کو ترک کر کے منہ کے کینسر سے محفوظ رہا جا سکتا ہے‘ پارلیمانی سیکرٹری صحت پنجاب
جمعہ 10 جنوری 2014 14:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) پارلیمانی سیکرٹری صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ حکومت علاج کے ساتھ بیماریوں کی روک تھام پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،پان ،چھالیہ،گٹکا اور تمباکو کا استعمال منہ اور چہرے کے سرطان کا باعث بن رہا ہے جس کی روک تھام کیلئے بھر پور آگاہی مہم چلانے کی ضرورت ہے،انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ 2روپے کی سپاری پیکٹ کے عوض کینسر جیسا جان لیوا مرض نہ خریدیں۔
ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی/میو ہسپتال کے زیر اہتمام منہ او ر چہرے کے سرطان سے آگاہی کیلئے میو ہسپتال سے مال روڈ تک واک کی قیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز ،پروفیسر نبیلہ ،پروفیسر ساجد عبیداللہ ،پروفیسر حافظ شاکر،پروفیسر صداقت علی ،ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری،ڈاکٹر عفت نیازی کے علاوہ میو ہسپتال کے ڈاکٹرز اور نرسز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.