چیئرمین نادرا طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا

جمعہ 10 جنوری 2014 14:23

چیئرمین نادرا طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) چیئرمین نادرا طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع طارق ملک نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق استعفے کے متن میں طارق ملک کا موقف ہے کہ کہ وہ ادارے کے وسیع تر مفاد میں مستعفی ہو رہے ہیں اور نادرا کو ایک منافع بخش ادارے کے طور پر چھوڑ کر جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :