کشمیربھارت کااٹوٹ انگ ہے ، سوائے کشمیر کے دیگر تمام تنازعات پرپاکستان سے بات چیت کرنے کیلئے تیارہیں ،سلمان خورشید
جمعہ 10 جنوری 2014 13:17
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ کشمیربھارت کااٹوٹ انگ ہے ، سوائے کشمیر کے دیگر تمام تنازعات پرپاکستان سے بات چیت کرنے کیلئے تیارہیں ، تعلقات کی بہتری کیلئے پاکستان کو اپنی سرزمین سیدہشتگردی کاڈھانچہ ختم کرناہوگا۔
(جاری ہے)
بھارتی اخبار ”خبر ساوٴتھ“ کودیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہاکہ ایل اوسی پرصورتحال بہترہوچکی ہے سرحدوں پرقیام امن کوخوش آمدیدکرتے ہیں تاہم تعلقات کی بہتری کادارومدارپاکستان کے ایکشنز پر ہے۔
سلمان خورشید نے مطالبہ کیاکہ تعلقات کی بہتری کیلئے پاکستان کو اپنی سرزمین سیدہشتگردی کاڈھانچہ ختم کرناہوگا۔ایک سوال پربھارتی وزیر خارجہ نے کہاکہ پاکستان سے مذاکرات میں کشمیریوں کا کوئی کردارنہیں ہے۔ لیکن کشمیری یا کوئی بھارتی شہری چاہیتو بھارتی حکومت سے مذاکرات کرسکتے ہیں۔ ایک سوال پربھارتی وزیر خارجہ نیکہاکہ ممبئی حملوں کا معاملہ حساس ہے۔ پاکستان کو ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ کو کیفرکردار تک پہنچانا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.