حیدرآباد میں خیبرایکسپریس آئل ٹینکر سے ٹکراگئی
تازہ ترین : 1

حیدرآباد میں خیبرایکسپریس آئل ٹینکر سے ٹکراگئی

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء)حیدرآباد میں خیبرایکسپریس آئل ٹینکر سے ٹکراگئی۔ تاہم مسافر معجزانہ طورپر محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق ڈیتھ کے قریب ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے آئل ٹینکر خیبر ایکسپریس کی زد میں آگیا۔ کراچی سے پشاور جانیوالی ٹرین کے مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ تصادم میں ٹینکر کو نقصان پہنچا۔واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے ٹینکر کو ہٹایا ، جس کے بعد ٹرین کو روانہ کردیا گیا۔

وقت اشاعت : 10/01/2014 - 12:15:05

اپنی رائے کا اظہار کریں