چودھری اسلم کی نماز جنازہ آج پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں ادا کی جائیگی
تازہ ترین : 1
چودھری اسلم کی نماز جنازہ آج پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں ادا کی جائیگی

چودھری اسلم کی نماز جنازہ آج پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں ادا کی جائیگی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء)چودھری اسلم کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں ادا کی جائے گی، ان کے ساتھی پولیس افسر سرور کمانڈو کہتے ہیں کہ دہشت گردوں کو چھوڑیں گے نہیں، آخری دم تک مقابلہ کریں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/01/2014 - 12:04:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں