چوہدری اسلم کی نمازجنازہ کل اداکی جائے گی:شہلا رضا
تازہ ترین : 1

چوہدری اسلم کی نمازجنازہ کل اداکی جائے گی:شہلا رضا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جنوری۔2014ء)سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے کہا ہے کہ چوہدری اسلم کی نمازجنازہ کل اداکی جائے گی۔ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے بتایا کہ چوہدری اسلم شہید نے خانہ کعبہ میں دعاکی تھی کہ انہیں شہادت ملے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/01/2014 - 22:54:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں