جنوبی وزیرستان ایجنسی کے وزیر اورمحسود قبائل کے ایک نمائندہ جرگے کی گورنر خیبرپختونخواسے ملاقات
جمعرات 9 جنوری 2014 18:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 جنوری ۔2014ء) جنوبی وزیرستان ایجنسی کے وزیر اورمحسود قبائل کے ایک نمائندہ جرگے نے گورنر ہاؤس پشاور میں خیبرپختونخوا کے گورنر انجینئر شوکت اللہ سے ملاقات کی۔ جرگے کی قیادت جنوبی وزیرستان ایجنسی سے قومی اسمبلی کے رکن غالب خان کررہے تھے۔
(جاری ہے)
جرگے کے اراکین نے گورنر کو جنوبی وزیرستان ایجنسی کے قبائل کو درپیش بعض مسائل خاص طور پر تعمیر نو اور بحالی کے حوالے سے اپنی معروضات سے آگاہ کیا اور ان کے جلد حل کی درخواست کی۔
انہوں نے نقل مکانی کرنے والے قبائل کو درپیش بعض مسائل کا خاص طور پر ذکرکیا اور انہیں ضروری سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات تیز کرنے کی درخواست کی۔گورنر نے جرگے کی معروضات توجہ سے سنیں اور ان کے حل کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے کا یقین دلایا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.