کراچی ،پرتشدد واقعات میں2014کے ابتدائی دنوں میں ہی 5 پولیس اہلکارزندگی کی بازی ہارگئے
جمعرات 9 جنوری 2014 16:51
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) 2014کے ابتدائی دنوں میں ہی پانچ پولیس اہلکارزندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ آئی جی سندھ نے اہلکاروں کو بلٹ پروف اور ہیلمٹ پہننے کے احکامات تو جاری کردیئے ہیں تاہم شاید انھیں یہ معلوم ہی نہیں کہ کراچی کی آپریشنل نفری کی تعداد 13ہزار کے قریب ہے جبکہ بلٹ پروف جیکٹس کی تعداد بمشکل ہی 2000 ہے۔ پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور معاشی حب کراچی گزشتہ کئی سالوں سے دہشتگردی اور بد امنی کی بد ترین لپیٹ میں ہے۔
ٹارگٹ کلنگ کا 20سالہ ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے جبکہ سیکورٹی اہلکار بھی اپنی جانوں کا مسلسل نذرانہ دے رہے ہیں۔ گزشتہ سال 163اہلکاروں کی زندگیوں کے چراغ گل کر گیا تھا تو یہ سال شروع ہوتے ہی5اہلکاروں کی زندگیاں نگل چکا ہے۔ اگر بات کی جائے وزیر اعظم کی ہدایت پر 5ستمبر سے شروع ہونے والے ٹارگیٹڈ آپریشن کی تو اس میں بھی اب تک 41اہلکار جاں بحق ہوچکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.