دبئی ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوزیشن مضبوط
جمعرات 9 جنوری 2014 16:39
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکن بیٹسمینوں نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی، چائے کے وقفے پر سری لنکا نے تین وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنالیے، اس طرح اسے پاکستان کے خلاف 50 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔سلوا 92 اور جے وردنے 50 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔آج مہمان ٹیم نے 57 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگز کا آغاز کیا، کمار سنگارا اور کوشل سلوا12 ،12 رنز پر بیٹنگ کررہے تھے۔ پاکستان کو جلد ہی کامیابی ملی اور سنگاکارا75 کے مجموعی اسکور پر 26 رنز بناکر راحت علی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے، چندیمل 12 رنز بناکر جنید کا شکار بنے۔ اس کے بعد سلوا اور جے وردنے نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں 127 رنز بناکر اپنی ٹیم کی پوزیشن مستحکم کردی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
-
حکومت کا تعلیمی نصاب میں ماحولیاتی بہتری کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.