جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین کی پسلی میں فریکچر ہوگا

جمعرات 9 جنوری 2014 16:05

جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین کی پسلی میں فریکچر ہوگا ، آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچ کھیلیں گے جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 فروری سے شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر اور مینجر محمد موسیٰ جی کے مطابق سٹین نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے بعد پسلی میں درد کے حوالے سے شکایت کی تھی، ایکسرے رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ ان کی پسلی میں معمولی سا فریکچر ہوا ہے تاہم گھبرانے کی کوئی بات نہیں، وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور آسٹریلیا کے خلاف شیڈول ہوم سیریز سے قبل مکمل فٹ ہو جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :