قطر انٹرنیشنل ویمن کرکٹ چیمپئن شپ کا پاکستانی ٹیم پنا پہلا میچ کل آئر لینڈ کے خلاف کھیلے گی
جمعرات 9 جنوری 2014 16:05
دوحہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) قطر انٹرنیشنل ویمن کرکٹ چیمپئن شپ کا پاکستانی ٹیم پنا پہلا میچ جمعہ کو آئر لینڈ کے خلاف کھیلے گی ، میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ون ڈے میچ آئرلینڈ کی ٹیم کے خلاف دوہا سٹیڈیم میں 10جنوری کو کھیلے گا ۔11جنوری کو ساؤتھ افریقہ اور آئرلینڈ کا ڈے اینڈ نائٹ ون ڈے میچ ہوگا ۔
12جنوری کو پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کا ڈے اینڈ نائٹ ون ڈے میچ کھیلا جائے گا ۔13جنوری کو پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین ڈے اینڈ نائٹ میچ ہوگا ۔14جنوری کو آئرلینڈ اور ساؤتھ افریقہ کے مابین ڈے اینڈ نائٹ ون ڈے میچ ہوگا ۔15جنوری کو ساؤتھ افریقہ اور پاکستان کے مابین ڈے اینڈ نائٹ ون ڈے میچ ہوگا ۔(جاری ہے)
17جنوری کو ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا جائے گا ۔
تینوں ملکوں کے مابین ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا آغاز 19جنوری کو ہوگا ۔پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 19جنوری کو ساؤتھ افریقہ کے خلاف کھیلے گی جبکہ 19جنوری کو ہی پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی ۔20جنوری کو ساؤتھ افریقہ اور آئرلینڈ کی ٹیموں کا میچ ہوگا جبکہ 20جنوری کو ہی پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں میچ کھیلیں گی ۔ 22جنوری کو ساؤتھ افریقہ اور آئرلینڈ کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی جبکہ 22جنوری کو ہی ساؤتھ افریقہ اور پاکستان کی ٹیمیں میچ کھیلیں گی ۔24جنوری کو ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا جائے گا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.