حکومت اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے کوشاں ہے ، احسن اقبال
تازہ ترین : 1

حکومت اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے کوشاں ہے ، احسن اقبال

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء)وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے کوشاں ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاپاکستان قانون کی حکمرانی کی جانب بڑھ رہا ہے جو اقتصادی اور ترقی کے شعبوں میں بہتری لانے کی ضمانت ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ حکومت ملک میں اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کررہی ہے۔انہوں نے کہا عالمی برادری کاروباری اور سرمایہ کاری کی سرگرمیوں کیلئے پاکستان کی جانب دیکھ رہی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/01/2014 - 15:35:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں