شالیمار تھیٹر میں آ ج سے تین سپر سٹار اداکارائیں پہلی مرتبہ اکٹھے پرفارم کرینگی ..
تازہ ترین : 1

شالیمار تھیٹر میں آ ج سے تین سپر سٹار اداکارائیں پہلی مرتبہ اکٹھے پرفارم کرینگی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) شالیمار تھیٹر میںآ ج ( جمعہ ) سے تین سپر سٹار اداکارائیں پہلی مرتبہ اکٹھے پرفارم کریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق آج ( جمعہ ) سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈررامے میں اداکارہ خوشبو ، زارا اکبر اور پائل چوہدری پہلی مرتبہ اکٹھے پرفارم کریں گی ۔ شالیمار تھیٹر میں اداکارہ خوشبو کو مسلسل دوسرا اسٹیج ڈرامہ ہے ۔ ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق ہیں ۔

وقت اشاعت : 09/01/2014 - 14:00:06

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں