صوبے بھر میں ترقیاتی سکیمیں شفاف طریقے سے تیزی سے مکمل کی جا رہی ہیں‘ میاں عرفان دولتانہ
جمعرات 9 جنوری 2014 13:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ ملک کو مسائل کی دلدل سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرنا (ن) لیگ کا مشن ہے،عوام کے معیار زندگی میں بہتری لانے اور انہیں ریلیف کی فراہمی کے پروگراموں پر اربوں روپے صرف کئے جا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں ترقیاتی سکیمیں شفاف طریقے سے تیزی سے مکمل کی جا رہی ہیں۔
گذشتہ پانچ برسوں کے دوران دن رات عوام کی خدمت کی، آئندہ خدمت خلق کے نئے ریکارڈ قائم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)واحد پارٹی ہے جو ہر کام مشاورت سے کرتی ہے۔ وزیراعظم میاں نواز شریف بھرپور طریقے سے عوام کے مسائل حل کررہے ہیں۔ وہ جلد ملک کو تمام بحرانوں سے نجات دلا دیں گے اور پاکستانی قوم کا اقوام عالم میں کھویا ہوا مقام بحال ہو جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.