قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کی ذیلی کمیٹی ا جلاس کل ہوگا ،پی ٹی وی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جائیگی

جمعرات 9 جنوری 2014 13:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات وقومی ورثہ کی ذیلی کمیٹی کو پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جائیگی اس ضمن میں کمیٹی کا اجلاس (آج) جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں کنوینئر طلال چوہدری کی صدارت میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اس کمیٹی میں ڈاکٹر اظہرجدون،زیب جعفر اور مریم اورنگزیب کو بھی شامل کیا گیا اجلاس میں کمیٹی کی انتظامیہ پی ٹی وی کے کام، کارکردگی ، مستقبل کے پلان، سٹاف کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :