بلوچستان میں عمارتوں کی تعمیر کیلئے تعمیراتی قوانین پر سختی سے عمل کیا جائیگا ، ڈائریکٹر جنرل ایرا
جمعرات 9 جنوری 2014 13:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) ایرا کے ڈائریکٹر جنرل پلاننگ بریگیڈیئر (ر)پرویز نیازی نے کہاہے کہ بلوچستان میں عمارتوں کی تعمیر کیلئے تعمیراتی قوانین پر سختی سے عمل کیا جائیگا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاک فوج نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی‘ امداد دینے والے ادارے اور مقامی انتظامیہ نے آواران میں قدرتی آفت کے بعد وہاں سے لوگوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے جامع اقدامات کیے۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں عمارتوں کی تعمیر کیلئے (بلڈنگ کوڈز) تعمیراتی قوانین پر سختی سے عمل کیا جائے گا تاکہ مستقبل میں اس قسم کی ناگہانی آفات سے بچا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں تعمیراتی قوانین پر عملدرآمد کیلئے فنڈز کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.