بر ف سے بنا ئے گئے آ لاتِ مو سیقی سے فن کامظاہر ہ

جمعرات 9 جنوری 2014 13:05

اوسلو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء)ناروے میں ہو نے والے ایک کنسرٹ میں فن کا روں نے بر ف سے بنا ئے گئے آ لاتِ مو سیقی سے فن کا مظاہر ہ پیش کیاگیا۔ نا روے سے تعلق رکھنے والے ان فنکا روں نے مو سیقی کی دھنیں بکھیر نے کے لیے جو سا ز استعما ل کیے وہ کو ئی عام ساز نہیں بلکہ بر ف سے ترا شے گئے تھے ۔

(جاری ہے)

برف سے بنے ہو ئے یہ با جے ،گٹار ، خصو صی طو رپر اس کنسر ٹ کے لیے تر اشے گئے تھے جوصر ف ایک پر فا رمنس کے لیے استعمال کیے جاسکتے ہیں ۔ ان آ لات ِ موسیقی کی دلچسپ با ت یہ ہے کہ مختلف در جہ حرا رت پر مختلف انداز کی آوازیں پیدا کر تے ہیں لہٰذاان کو بجا نا ہر با ر ایک نیا تجر بہ ثا بت ہو تا ہے ۔ یہ فنکار اس سے قبل بھی دنیا کے مختلف مما لک میں یہ منفر د کنسر ٹ پیش کرچکے ہیں ۔