پرویز مشرف کو صحت یاب ہونے تک استثنیٰ دیا جائے، احمد رضا قصوری
جمعرات 9 جنوری 2014 12:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو مزید آرام کی ضرورت ہے۔ صحت یاب ہونے تک عدالت حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔ بعد ازاں عدالت کے احاطے میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری کا کہنا تھا کہ میں صرف سابق صدر کا وکیل ہی نہیں، ان کی جماعت کا سینئر وائس پریذیڈنٹ بھی ہوں۔ میری فیس پرویز مشرف کا مجھ پر اعتماد اور ان کا پیار ہے۔ احمد رضا قصوری کا کہنا تھا کہ سابق صدر پرویز مشرف مکمل صحت یاب نہیں ہیں۔ انھیں مزید آرام کی ضرورت ہے۔ مکمل صحت یاب ہونے تک انھیں خصوصی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ ٹی وی پر دکھائی گئی جو کہ وکیل استغاثہ اکرم شیخ کی جانب سے میڈیا کو جاری کی گئی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.