پرویزمشرف سے ان کے وکلا کی ملاقات
تازہ ترین : 1

پرویزمشرف سے ان کے وکلا کی ملاقات

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جنوری۔2014ء)سابق صدر پرویز مشرف سے ان کے وکلا نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتایا ہے کہ پرویزمشرف سے اے ایف آئی سی میں ان کے وکلاء شریف الدین پیرزادہ، انور منصور اور ابراہیم ستی نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کے وکلاء نے ان سے قانونی امور پر ایک گھنٹے تک صلاح مشورہ کیا۔

وقت اشاعت : 08/01/2014 - 23:41:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں