جنوبی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، 10 دہشتگرد ہلاک

بدھ 8 جنوری 2014 23:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جنوری۔2014ء) جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنادیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے گرین رج چک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو فائرنگ سے ہلاک کردیا تاہم کارروائی کے دوران 3 فوجی بھی شہید ہوئے۔

متعلقہ عنوان :