وزیراعلی کا مری روڈ حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

بدھ 8 جنوری 2014 22:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے مری کے علاقے سالگراں پل پر دو مسافر کوسٹروں کے حادثے میں متعدد قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے-وزیراعلی نے انتظامیہ کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے اور زخمیوں کو تمام ممکنہ طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :