ژوب،گستوئی میں خسرہ کاحملہ،پانچ بچے جاں بحق
تازہ ترین : 1

ژوب،گستوئی میں خسرہ کاحملہ،پانچ بچے جاں بحق

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء)گستوئی میں خطرناک وبائی مرض خسرہ کا حملہ 5بچے جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق گستوئی کے علاقے کلی بیلول میں خطرناک وبائی مرض خسرہ کا حملہ جس کے نتیجے میں 5پانچ بچے جاں بحق ہوگئے محکمہ صحت ژوب نے تصدیق کردی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/01/2014 - 22:20:31

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں