ڈیرہ اسماعیل خان،سیکورٹی فورسز کی فائرنگ،2خود کش حملہ آور ہلاک
بدھ 8 جنوری 2014 18:35
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے دربند میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو خودکش حملہ اور ہلاک ہوگئے۔عسکری زرائع کے مطابق تحصیل دربند کے علاقے موسی زئی میں سیکورٹی فورسز کو اطلاع ملی کہ ایک گھر میں دو خودکش حملہ آور موجود ہیں جو کہ کسی وقت بھی کسی جگہ کو نشانہ بناسکتے ہیں ۔
(جاری ہے)
اسی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے مکان چھاپہ مارا ۔
سیکورٹی فورسز کو دیکھتے ہوئے ایک خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا جبکہ دوسرا خودکش حملہ آور سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا،ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان اور سیکورٹی ذرائع نے واقعہ کی تصدیق کی ہے، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ مگر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.