سینٹرل پولیس آفس کی انچارج کنٹرول روم ایس پی صفیہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

بدھ 8 جنوری 2014 16:05

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء ) سینٹرل پولیس آفس کی انچارج کنٹرول روم ایس پی صفیہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پولیس آفس کی انچارج کنٹرول روم ایس پی صفیہ کو بدھ کے روز دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ۔

(جاری ہے)

آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران نے خاتون پولیس افسر کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :