لاہور ‘یونیورسٹی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

بدھ 8 جنوری 2014 16:03

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ یو نیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی بس ادارے کے دروازے سے داخل ہو رہی تھی کہ اس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔لیکن آگ لگنے سے طلباء اور ڈرائیور محفوظ رہے اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :