زیادہ تنگ کیا گیا تو ملک چھوڑکر دبئی منتقل ہو جاؤنگی‘ میرا
تازہ ترین : 1

زیادہ تنگ کیا گیا تو ملک چھوڑکر دبئی منتقل ہو جاؤنگی‘ میرا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء ) لالی ووڈ کی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اگرزیادہ تنگ کیا گیا تو ملک چھوڑکر دبئی منتقل ہو جاؤں گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کا کہناہے کہ مجھے ایک سوچی سمجھے سازش کے تحت تنگ کیا جارہا ہے ۔ جس طرح کی مرضی سازشیں کر لی جائیں ہسپتال بنانے کا منصوبے سے دستبردار نہیں ہوں گی ۔ میرا نے کہا کہ سوشل میڈیا پر میرے خلاف پروپیگنڈا کیا جائے اور میڈیا بھی سنجیدگی کا مظاہرہ کرے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/01/2014 - 16:00:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں