سرکاری ملازمین کے بچوں کو سالانہ وظائف دینے کے لیے درخواستیں طلب کر لی گئیں
بدھ 8 جنوری 2014 15:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) پنجاب گورنمنٹ سرونٹس بنوولٹ فنڈنے پنجاب کے سرکاری ملازمین کے بچوں کو سالانہ وظائف برائے سال2013-14 کیلئے مجوزہ فارم پر درخواستیں طلب کرلی ہیں۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں سیکرٹری بہبود فنڈ نے بتایا کہ وظائف کے لیے مکمل شدہ فارم دفتر سیکرٹری فنڈز واقع الفلاح بلڈنگ میں دفتری اوقات میں صبح 08:00بجے سے04:00بجے شام تک یابذریعہ ڈاک یا دستی کوئی تاخیر قبول نہیں کی جائے گی۔ سیکرٹری بہبود و فنڈز نے مزید بتایا کہ یہ وظائف ان طلباء وطالبات کو دئیے جائیں گے جنہوں نے میٹرک یا بالا کلاسز میں 60فی صد یا اس سے زائد نمبر حاصل کئے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کسی قسم کی معلومات حاصل کرنے یا شکایت کی صورت میں فون نمبر042-99204035پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.