ملتان ،بجری سے بھرا ٹرک الٹنے سے مزدور دب کر جاں بحق
تازہ ترین : 1

ملتان ،بجری سے بھرا ٹرک الٹنے سے مزدور دب کر جاں بحق

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) ملتان میں بجری سے بھرا ٹرک الٹنے سے مزدور دب کر جاں بحق ہوگیااطلاعا ت کے مطابق ملتان میں بجری سے بھرا ٹرک الٹنے سے مزدور دب کر جاں بحق ہوگیا واقعہ کی اطلاع ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کو دی گئی جس نے موقع پر پہنچ کر ٹرک کے ملبے تلے دبنے والے مزدور کو نکال لیا، جاں بحق ہونے والے مزدور کانام ذہ الفقار حیات بتایا گیا ہے ریسکیو اہلکاروں نے مزدور کی لاش ملبے سے نکال کر نشترہسپتال منتقل کردی ۔

وقت اشاعت : 08/01/2014 - 15:33:31

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں