خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کا پیسکو سے متعلق کمپنی سے لاعلمی کا اظہار
بدھ 8 جنوری 2014 15:20
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان کی طرف سے اعلان کہ وہ پیسکو سے متعلق کمپنی سے لاعلمی کا اظہار کردیا۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی کسی بھی کمپنی کے بارے میں معلومات نہیں ہے، وہ اس حوالے سے صوبائی وزیراطلاعات سے پوچھیں کے سینئر صوبائی وزیر سراج الحق کی طرف سے کمیٹی پر کیئے گئے اعتراض کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ ان کا اعتراض حق بجانب ہے تاہم وہ پوری معلومات لینے کی بات میں کچھ کہنے کے قابل ہونگے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کے اتحادیوں کے ساتھ بہت اچھے تعلقات اور ہم آہنگی ہے جبکہ سکندر شیرپاؤ کے بیان کے متعلق انہوں نے کہاکہ جب وہ حکومت میں تھے تو انہی اعتراضات کرنے چاہئیں تھے اب باہر بیٹھ کر اعتراض کرنے کی ضرورت نہیں ، جبکہ دوسری طرف جماعت اسلامی کے بعد تحریک انصاف کی دوسری اتحادی جماعت عوامی جمہوری اتحاد نے بھی پیسکو سے متعلق کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کردیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.