دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

بدھ 8 جنوری 2014 15:16

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقداردرج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد18000 کیوسک‘ اخراج12000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد7400 اخراج7400‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد5000‘ اخراج8000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد6500ر اخراج6500ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد27400‘ اخراج25200‘ چشمہ آمد32900‘اخراج15000‘ تونسہ آمد17200‘ اخراج17200‘ پنجندآمد4600‘ اخراج4600‘گدوآمد23800‘ اخراج8000‘سکھر آمد8000‘ اخراج8000ور کوٹری بیراج پر آمد2793اخراج2793رہی ۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1473.15فٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1155.80فٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح640.30فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :