جناح ایونیو فائرنگ کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد
تازہ ترین : 1
جناح ایونیو فائرنگ کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد

جناح ایونیو فائرنگ کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء)جناح ایونیو فائرنگ کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران ملزم سکندر،اہلیہ کنول اور اسلحہ فراہم کرنیوالے ملزم اختر پر فرد جرم عائد کی گئی۔ تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔

وقت اشاعت : 08/01/2014 - 14:19:25

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں